بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ہیٹ ویو اور تباہ کن سیلاب آنے کا خدشہ

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ملک پرایک مرتبہ پھرہیٹ ویو اورسیلاب کے 70فیصد خطرات منڈلانے لگے چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک قدرتی آفت کی تباہی سے ابھی نکلے نہیں کہ دوسری تیارکھڑی ہے۔ملک میں آئندہ چند ماہ میں ہیٹ وی اورتباہ کن سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت کی چیئرپرسن سائرہ بانو نے کہا کہ صوبوں کی ڈی ایم ایزکی ہنگامی حالات سے نمٹنے کی کوئی تیاری ہی نہیں ۔چیئرپرسن سائرہ بانو نے کہا کہ ان کا بس چلے تو ہر محکمے کو تیزاب سے غسل دے ڈالیں۔کمیٹی کو بتایا گیا کہ گذشتہ برس کے سیلاب کے نقصانات کی رپورٹ تک نہیں بن سکی۔دنیا کو30ارب ڈالرکے نقصانات کا بتایا گیا،توجواب میں اعلانات کے مقابلے میں ایک تہائی کم امداد ملی۔جس پرکمیٹی نے کئی سوالات اٹھا دیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…