جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افسوسناک واقعہ ، مفت آٹا لینے گئے والدین کی بیٹی زیادتی کا شکار ہو گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجووال ( این این آئی) مفت آٹا بیٹی کی عزت لوٹنے کا سبب بن گیا،ماں باپ مفت آٹا لینے گئے ،ملزم نے بیٹی کی عزت لوٹ لی۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں جھگیاں ہاموں کا رہائشی محنت کش ارشد اپنی بیوی کے ہمراہ مفٹ آٹا لینے گئے ہوئے تھے جبکہ انکی 16سالہ بیٹی (ث) بی بی گھر میں اکیلی تھی جسکا فائدہ اٹھا کر ملزم ثقلین گھر میں گھس آیا اور لڑکی کو دھمکیاں دیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا کرمبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا لڑکی کے شور پر ہمسائے آنے لگے تو ملزم فرارہونے میں کامیاب ہو گیا،این این آئی کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ یکسو کیا جائے ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…