غریب کی سواری مزید مہنگی، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں  اضافہ

31  مارچ‬‮  2023

لاہور(این این آئی)ہنڈ اکمپنی نے 1ماہ بعد دوبارہ موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا،قیمتوں میں 5ہزار سے 15 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ہنڈا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سی ڈی 70 کی قیمت پانچ ہزار بڑھ کر 1 لاکھ 49 ہزار 900، سی ڈی ڈریم 5400 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 60 ہزار 900 میں دستیاب ہوگی جبکہ ہنڈا پرائڈر کی قیمت 7400 اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 97 ہزار 900 ہو گئی ہے۔ اسی طرح سی جی 125،8 ہزار اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 22 ہزار 900،سی جی 125 ایس 10 ہزار اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 900،سی بی 125 ایف 15 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 65 ہزار 900،سی بی 150 ایف 15 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 58ہزار 900 اور سی بی 150 ایف سلور 15 ہزار اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 62 ہزار 900 میں دستیاب ہو گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…