پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز حکومت کو بھجوا دی گئی

  جمعہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2023  |  20:52

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 10 سے 12 روپے کم کرنے اور ڈیزل کی قیمت 10 سے 15 روپے فی لیٹر کم کرنے کی تجویز دی ہے، اوگرا نے اپنی دوسری تجویز میں کہا ہے کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے، قیمتیں بڑھانے یا نہ بڑھانے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎