ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فلم پٹھان کے حذف شدہ مناظر دیکھ کر مداح خوش ہوگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا ایمیزون پرائم پر ایکسٹینڈیڈ ورژن دیکھ کر مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا۔ایمیزون پرائم پر ریلیز ہونے والے فلم پٹھان کے ایکسٹینڈیڈ ورژن میں کچھ ایسے مناظر بھی شامل ہیں جو فلم کی سنیما گھروں میں ریلیز کے دوران حذف کر دیئے گئے تھے۔شاہ رخ خان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر فلم کا ایکسٹینڈیڈ ورژن دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔یہاں ایک نظر اس حوالے سے مداحوں کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس پر ڈال لیتے ہیں۔یہ بلاک بسٹر فلم 22 مارچ کو یعنی گزشتہ روز ہندی، تامل اور تیلگو سمیت مختلف زبانوں میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ریلیز ہوئی ہے۔شاہ رخ خان کی اس فلم سے 4سال بعد بڑی سکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…