جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سستی بجلی دینے کیلئے بڑے منصوبے کا آغاز

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ماحول دوست اور سستی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کیلئے بڑے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا اس ضمن میں وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے مانسہرہ میں پہلے 765 کے وی گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا،ملک میں اپنی نوعیت کے پہلے 765 کے وی گرڈ سٹیشن پر 24 ارب لاگت آئے گی،مانسہرہ منصوبہ اڑھائی سال کی مدت میں مکمل ہوگا،گرڈ سٹیشن کے ذریعے داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی 2160 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی،مانسہرہ گرڈ سٹیشن کی تکمیل کیلئے فنڈز ورلڈ بینک کی جانب سے فراہم کئے گئے ہیں،مانسہرہ گرڈ سٹیشن بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ترسیلی نظام میں بھی استحکام لائے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…