اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز مد مقابل ہیں۔اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز سے ہفتے کو مقابلہ کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم باہر ہوجائے گی۔پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ کیا ہے۔