جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

عمران اسماعیل اور عامرکیانی کیخلاف راولپنڈی میں مقدمہ درج

datetime 8  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیرصحت عامر کیانی کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر غیرمنظور شدہ سوسائٹی کا نام تبدیل کرکے جعل سازی اور فراڈ کا الزام ہے۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے

غیر منظورسوسائٹی کا نام تبدیل کرکے جعلسازی اور فراڈ کیا،ملزمان نے نجی سوسائٹی کے این او سی کیلئے انتقال کے کاغذات داخل کرائے،جو انتقال داخل کروایا گیا،وہ تاحال منظور ہی نہیں ہوا۔مقدمہ میں عباد رسول قریشی،محمود باقی مولوی،عامر کیانی کے بیٹے فہد کیانی، حسن حمید، وقاص عزیذ قریشی،پٹواری راجہ محمد اشفاق،محمد سلیم اختر اور عاصم عزیز کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔متن کے مطابق ملزمان نے غیر منظور شدہ سوسائٹی کا نام تبدیل کرکے سادہ لوح لوگوں سے جعل سازی اور فراڈ کیا، ملزمان کے ساتھیوں کا تفتئش میں سراغ لگایا جائے گا۔ دوسری جانب مقدمہ کے اندراج کے بعد اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پٹواری راجہ اشفاق اور سلیم اختر کو گرفتار کرلیا۔ عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیرصحت عامر کیانی کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر غیرمنظور شدہ سوسائٹی کا نام تبدیل کرکے جعل سازی اور فراڈ کا الزام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…