لاہور(این این آئی)نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کے شرکا کو پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور مارچ میں شریک خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے. عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے مارچ کے شرکاء کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس پرنگران صوبائی وزیر نے منتظمین کو یقین دلایا کہ حکومت کی جانب سے عورت مارچ کے حوالے سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی کیونکہ نگران حکومت شخصی آزادیوں پر یقین رکھتی ہے۔
پنجاب حکومت کا عورت مارچ کے شرکاء کو سکیورٹی دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر، پی سی بی کا کھلاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
مریم نواز کو کونسا عالمی ایوارڈ ملنے والا ہے؟
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا



















































