پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2023 |

ممبئی (آئی این پی) سوزین خان سے علیحدگی کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہرتیک روشن کا نام صبا آزاد کے ساتھ لیا جا رہا ہے،دونوں کے درمیان دیرینہ دوستی کے بھی کافی چرچے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرتیک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جبکہ ہرتیک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ ہرتیک روشن اور صبا آزاد خوشگوار تعلقات میں ہیں وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں،یہاں تک کہ صبا آزاد کے ہرتیک روشن کے دونوں بچوں کے ساتھ بھی بہت اچھے تعلقات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…