منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سمندر  میں 24 دن  کیچپ کھا کر زندہ رہنے والے شخص کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سمندر میں کھو جانے والے شخص نے اپنی زندگی بچانے کیلئے مسلسل 24دن تک کیچپ کھاتا رہا ، کیچپ بنانے والی کمپنی ہینز نے اس کیلئے نئی کشتی خرید کر دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہینز کی طرف سے سوشل میڈیا پر

ایک مہم چلائی گئی تھی جس میں اس شخص کو تلاش کرنے کی گزارش کی گئی تھی کوئی روز کی مہم کے بعد اس شخص تک بالآخر وہ پہنچ گئے ۔ گارڈین کے مطابق بحر الکاہل کے ملک ڈومنیکا سے تعلق رکھنے والے 47سالہ ملاح ایلوس فرینکوئس دسمبر میں اپنی کشتی کی مرمت کے دوران طاقتور لہروں کی زدگ میں آکر سمند میں بہہ گیا تھا وہ ہنیز کیچپ ، لہسن نمک ، میگی سوپ کیوبز اور بارش کے پانی کو ایک کپڑے کی مدد سے جمع کر کے گزارا کرتا رہا ۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ میرے پاس کھانے پینے کا کوئی سامان نہیں تھا ، میرے کشتی میں کیچپ کی صرف ایک بوتل تھی ، لہسن کا پائوڈر اور بوئلن کیوبز میگی تھی اس میں کچھ پانی ملایا اور 24دن تک استعمال کرتا رہا میری ساری سوچیں امیدیں ختم ہو چکیں تھیں بس اپنے خاندان کے بارے میں سوچتا رہا ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…