بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

شہباز شریف کی بریت کیخلاف پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال ہائی پروفائل کیسز میں پراسیکیوٹرز کی تبدیلی پر ازخود نوٹس لیا، ناقص پراسیکیوشن کی وجہ سے ہائی پروفائل ملزمان بری ہوئے، ملزمان اور تحقیقاتی اداروں، پراسیکیوشن کی ملی بھگت عیاں ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے شہباز شریف کی بریت کی مخالفت کی نہ اپیل دائر ہوئی، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کو قانون کے مطابق فرائض انجام دینے کا حکم دیا تھا، عدالت عظمیٰ ایف آئی اے کو شہباز شریف کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…