لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے بیسویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 0، مرزا بیگ 17، عبداللہ شفیق 48، سیم بلنگ 54، سکندر رضا 14،راشد خان 0، حسین طلعت 9، حارث رؤف 0، شاہین آفریدی 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ ویسے 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔لاہور قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو 181رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ، انور علی، عباس آفریدی اور کیرون پولارڈ نے دو، دو جبکہ ثمین گل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
سلطانز کی نپی تلی باؤلنگ، قلندرز کھل کر کھیلنے میں ناکام، ٹارگٹ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































