بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

میں نے عادل سے پیار کیوں کیا؟ راکھی ساونت نے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ بھارت میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے روتے ہوئے خود کو متعدد تھپڑ مارے اور کہا کہ کیوں پیار کیا میں نے عادل سے، میں کہاں جائوں، میرے ساتھ بہت برا ہونے والا تھا۔ راکھی ساونت نے کہا کہ میں بھی فریج میں جانے والی تھی، عادل نے پورا منصوبہ بنا لیا تھا لیکن میں بچ گئی۔ اداکارہ نے کہا کہ عادل کو لگتا ہے کہ اس کی سنجے دت کی طرح پبلسٹی ہوگئی ہے۔ راکھی ساونت نے میڈیا نمائندوں کی موجودگی میں اپنی گاڑی سے عادل کے نام کا اسٹیکر بھی ہٹوایا اور الزام عائد کیا کہ اس نے میرے پیسوں سے 6 سے 7 گاڑیاں خریدیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…