منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز متعدد دہشتگرد گرفتار، کئی حملے ناکام بنادئیے

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور کئی حملے ناکام بنائے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں حالیہ بڑھتی دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمارآپریشنز کیے اور 3 ماہ میں دہشتگردوں،

ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری اور متعدد حملے بھی ناکام بنائے گئے۔فورسز نے ملک بھر میں 6921 آپریشنز میں 142دہشتگردوں کو ہلاک اور 1007کو گرفتار کیا۔خیبر پختونخوا میں 1960 آپریشنز میں سے 1516ایریا ڈومینیشن آپریشنز کیے گئے، صوبے میں 301 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 143 ایریا سینیٹائزیشن آپریشنز کیے گئے جب کہ صوبے میں 98 دہشتگردوں کو ہلاک اور 540 کو گرفتار کیا گیا۔بلوچستان میں 3414 آپریشنز میں سے 2980 ایریا ڈومینیشن آپریشنز، 67 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 367ایریا سینیٹایزیشن آپریشنز کیے گئے جن میں 40 دہشتگردوں کو ہلاک اور 112کو گرفتار کیا گیا۔سندھ میں 752 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور344کو گرفتار کیا گیا جب کہ پنجاب میں 165انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں سے ایک دہشتگرد کو ہلاک اور 11 کو گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…