منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک سال میں 37 لاکھ پاکستانیوں کا دبئی کا سفر

datetime 21  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ایئرپورٹس انتظامیہ کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ سالانہ آمدورفت میں تقریباً 66 ملین مسافروں کا اضافہ سامنے آیا ہے، جو اس سال کے دوران مسافروں کی تعداد کی سالانہ توقعات سے زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے کہا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 99 ممالک میں 88 بین الاقوامی ایئر لائنز کے ذریعے 229 سے زیادہ مقامات سے منسلک ہے، سال 2022 کے دوران دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مسافروں کی کل تعداد 66 ملین سے زائد مسافروں تک پہنچ گئی، سب سے نمایاں بین الاقوامی مقامات میں پاکستان بھی شامل ہے جس کے تقریباً 3.7 ملین مسافروں نے دبئی کا سفر کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…