منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور زلمی کی شاندار باؤلنگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

datetime 20  فروری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ ایڈیشن 8 کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے 14، مارٹن گپٹل 12، سرفراز احمد38، محمد نواز 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ افتخار احمد 50 اور اسمتھ 25 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے اور پشاور زلمی کو جیتنے کے لئے 155 کا ٹارگٹ دیا۔پشاور زلمی کی جانب سے عثمان قادر نے 2، ارشد اقبال اور جیمز نیشم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…