لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر عدالت میں سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے سکیورٹی انچارج ایس ایس پی کو حکم دیا ہے کہ پانچ منٹ میں عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کریں، عمران خان ریمپ کے پاس گاڑی میں موجود ہیں۔ جسٹس علی باقر علی نجفی نے کہا کہ عمران خان ہمارے سامنے ملزم ہیں، انہیں کمرہ عدالت میں ساڑھے سات بجے تک پیش کریں، عدالت نے سماعت ساڑھے سات بجے تک ملتوی کر دی۔
عمران خان ہمارے سامنے ملزم ہیں، جسٹس علی باقر نجفی نے ساڑھے 7 بجے کمرہ عدالت میں طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا



















































