منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال ملک بھر میں شدید غم و غصہ،لیکچرار کو معطل کردیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال  پرملک بھر میں شدید غم و غصہ پھیل گیا،لیکچرار کو معطل کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے طلباءسے پوچھے جانے والے سوال کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا

پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ امتحان میں ایک پیراگراف کی صورت میں منظر پیش کیا گیا اور طلباءسے کہا گیا کہ اس حوالے سے اپنی سوچ پر مبنی تحریرلکھیں اور ساتھ نتیجہ بھی اخذکریں ، اس کا جواب 400 الفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے ۔انتہائی فحش سوال میں پوچھا گیا کہ بہن اور بھائی فرانس میں چھٹیاں منا رہے تھے کہ ایک رات وہ اکیلے تھے اور انہوں نے آپس میں تعلق قائم کرنے کا فیصلہ کیا ۔اس تعلق کو انہوں نے اپنی ساری زندگی راز رکھنے اور دوبارہ ایسانہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کیا ان کیلئے ایسا کرنا ٹھیک تھا ؟مثالوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیں ۔دوسری جانب یونیورسٹی کی جانب سے چار اور پانچ دسمبر کو امتحان میں پوچھے گئے سوال پر انکوائری رپورٹ 19 جنوری 2023 کو وزارت بھجوائی گئی جس میں ساری ذمہ داری ایک لیکچرار پرعائد کی گئی اور کہا گیا کہ اسے نوکری سے فارغ کر دیا گیاہے جبکہ اسے بلیک لسٹ بھی کر دیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…