ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے

datetime 19  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی(این این آئی)آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے۔دہلی میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے جس کے باعث بھارت سے جاری دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔روز قبل شروع ہونے والے اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم 263 رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی، وارنر کو محمد سراج نے خطرناک باؤنسرز کیے، ایک بار بازو اور دوسری مرتبہ ہیلمٹ پر گیند لگی، وہ شمی کی گیند پر 15 رنز بناکر کاٹ بی ہائنڈ ہوئے۔ہیلمٹ پر زوردار گیند لگنے کے اثرات ان کے سر پر بھی ہوئے، ان کی کہنی میں ہیئرلائن فریکچر کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…