کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8کے آٹھویں میں میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو67رنز سے شکست دیدی ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 36، جیمز وینس 46، حیدر علی 19، شعیب ملک 10 اور بین کٹنگ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم نے 35 اور عرفان خان نے ایک رنز بنایا اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے اور قلندرز کو 186 رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی، زمان خان، حارث رؤف اور لیام ڈاسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































