گوجرانوالہ (این این آئی) ٹریفک پولیس اہلکار موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرنے کے بجائے پھول بانٹنے لگے۔ذرائع کے مطابق گوجرانوالا پولیس نے ہیلمٹ کے بغیر اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس سے قبل ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک آگاہی مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے تاکہ کارروائی سے قبل شہریوں کو آگاہی فراہم کی جاسکے۔چیف ٹریفک پولیس آفیسر عثمان طارق بٹ نے بتایا کہ جو بھی بائیکر آرہا ہے اس کو روک کر گلاب کا پھول پیش کیا جارہا ہے ساتھ ہی ایک فری ہیلمٹ بھی دیا جارہا ہے تاکہ انھیں بتایا جاسکے کہ ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کی اپنی جان کیلئے کتنا اہم ہے تاہم پولیس کے مطابق اگر اس کے باوجود بھی کوئی شہری خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کو جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































