منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شاداب خان نے بس میں سوتے کولن منرو کو تنگ کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیم کے بیٹر کولن منرو کو تنگ کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیم کے تجربہ کار بیٹر کولن منرو کے ساتھ شرارت کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی چند سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس میں سوار کولن منرو اپنی نشست پر بیٹھے اونگھ رہے ہیں اور انہوں نے اپنے چہرے کو کیپ سے ڈھانپ رکھا ہے تاہم شاداب خان شرارت کرتے ہوئے سوتے کولن منرو کے کھلے ہوئے ہونٹوں کے درمیان انگلی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے کولن منرو کی آنکھ کھل جاتی ہے۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ساتھی بیٹر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا اٹھ جاؤ کولن منرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…