منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے تمام افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں اور اندرون شہر چیکنگ کو بڑھا دیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تمام اہم عمارات اور ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری گاڑیوں کو بھی چیک کیا جائے۔پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری دوران سفر ضروری شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…