منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ ،زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے 9زندہ افراد کو نکال لیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے کئی روز گذرجانیکے بعد بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو آپریشن میں اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کیاندر سے اکا دکا زندہ افراد کو نکالا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وز امدادی ٹیموں نے جنوبی ترکیہ کے شہر انطاکیہ سے زلزلے کے 208 گھنٹے بعد ایک 65 سالہ شخص کو زنادہ نکالا

جب کہ و ایک دوسری جگہ سے ایک لڑکی کو ملبے کے اندر سے زندہ حالت میں نکالا تھا۔ہنگامی امدادی کارکنوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ خاندان کے مزید افراد کو جلد ہی بچایا جائے گا۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق اس ریسکیو آپریشن سے آج ملبے سے زندہ نکالے جانے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔اس سے قبل ترکیہ کے شہر ادی یمان میں زلزلے کے 207 گھنٹے بعد ایک بچے کو ملبے کے نیچے سے نکالا گیا تھا۔ ترکیہ کے صوبے کہرمان مرعش میں ایک شخص کو ملبے تلے 206 گھنٹے گذارنے کے بعد بچا لیا گیا۔امدادی کارکن مونا دعبول نامی ایک غیر ملکی خاتون کو بھی نکالنے میں کامیاب ہو گئے جو کہ 204 گھنٹے بعد جنوبی ترکیہ کے علاقے ہاتے میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے تلے دبی تھی۔ انتاکیا شہر میں واقع عمارت کے ملبے کے نیچے سے نکالے جانے کے بعد اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ تلاش اور امدادی ٹیموں نے ملک کے جنوب میں آنے والے زلزلے کے 201 گھنٹے بعد ہاتے ریاست میں ایک نوجوان خاتون کو ملبے کے نیچے سے نکالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…