منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اپنے خطاب میں گھی کی فی کلو قیمت اربوں میں بتا گئے

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے خطاب میں گھی کی فی کلو قیمت اربوں روپے میں بتا گئے ۔عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے دور اور موجودہ حکومت میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا موازنہ پیش کیا ۔ عمران خان نے بتایا کہ ہمارے دور میں گھی کی فی کلو قیمت380روپے فی کلو جبکہ موجودہ حکومت کے دور میں 600ارب روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔اس دوران عمران خان کو اپنی غلطی کا بھی احساس نہیں ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…