منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

منی بجٹ میں لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا، اس موقع پر انہوں نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ لگژری اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح بڑھاکر 17 سے 25 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ شادی ہالز کی تقریبات پر بھی دس فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ سگریٹ اور مشروبات پر بھی ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے، فضائی ٹکٹس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے، ادویات، پٹرولیم اور سپورٹس کی ایل سی کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، ضمنی بجٹ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…