منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 15روپے 82پیسے کا بڑا اضافہ کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم )کی حکومت کے دور میں بھی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر بنیادی ٹیرف میں 15روپے 82پیسے اضافہ کیا گیا ہے ۔جولائی 2022میں بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91پیسے

مرحلہ وار اضافے کی منظوری دی گئی، جولائی کیلئے 3روپے 50پیسے، اگست اور ستمبر 3روپے 50پیسے اضافے کی منظور دی گئی جبکہ اکتوبر میں 91پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ۔فروری 2023میں ایک بار پھر وفاقی کابینہ نے 7روپے 91پیسے اضافے کی منظوری دی، فروری سے مارچ تک 43پیسے اور مارچ سے جون تک 3 روپے 69پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔جولائی سے اکتوبرتک 43پیسے اور نومبر سے جون تک ایک روپے 43 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔300یونٹ تک کے صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا، موجودہ اضافے کا وفاقی حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن تاحال نہیں کیا گیا۔حکام کے مطابق موجودہ اضافہ سرکلرڈیٹ ختم ہونے کے بعد بنیادی ٹیرف سے ختم ہوجائے گا۔سرکلرڈیٹ ختم کرنے کیلئے موجودہ ٹیرف بڑھانے کی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…