منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ سے آئے مسافر سےایسی چیزیں برآمد کہ کسٹم والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) کسٹم نے بیرون ملک سے آئے مسافرسے سوا دو کروڑروپے کے موبائل فونز برآمد کرلئے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آئے مسافرسے سوا دو کروڑروپے کے موبائل فونز برآمد کرلئے۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزم ارشد خان امریکا سے غیرملکی ایئرلائن پر دبئی کے راستے کراچی پہنچا تھا، جس سے دوران تلاشی 51 آئی فونز برآمد ہوئے، جن کی پاکستانی روپوں میں مالیت سوا دو کروڑ روپے بنتی ہے۔ حکام نے بتایا کہ برآمد ہونے والے موبائلز پر 66 لاکھ روپے سے زائد کی ڈیوٹی بنتی ہے، تاہم ملزم کی جانب سے ٹیکس چوری کی گئی تھی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اور مزید کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…