اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی میں سردی کی نئی لہر آنے کو تیار پارہ 3 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

datetime 19  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی میں سردی کی نئی لہر آنے کو تیار،پارہ 3 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے شہر میں سردی کی نئی شدید لہر اور درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان پر اثر انداز ہے جس کے باعث کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔جواد میمن نے بتایاکہ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں تیزگرد آلود اور سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، اس دوران ہواؤں کی رفتار 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے ،گرد آلود ہواؤں کے باعث فضائی معیار بھی متاثر رہے گا۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکلنے کے بعد سردی کی لہر بڑھ سکتی ہے، کراچی میں سردی کی نئی لہر پچھلی لہر سے شدید ہوسکتی ہے جس سے شہر کے مضافات میں درجہ حرارت 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک آسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 23 یا 24 جنوری سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…