جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

نیپال میں طیارہ تباہ ہونے سے چند منٹ پہلے مسافر کی فیس بک لائیو وائرل، ہولناک مناظر

datetime 16  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(این این آئی )تباہ ہونے والے نیپالی طیارے کے ایک مسافر نے طیارے کے گرنے اور آگ لگنے سے چند لمحات قبل اپنے فون کیمرہ سے ایک ویڈیو کلپ بنایا جو منظر عام آ گیا۔ اتوار کی صبح طیارے تباہ ہوا تھا اور اس میں سوار تمام 72 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں مسافروں میں سے ایک مسافر طیارے کے اندر اور باہر کے مناظر کی ویڈیو بنا رہا اور مسکراتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے چند لمحے بعد طیارہ گر جاتا ہے اور اس میں آگ لگ جاتی ہے۔ ہوائی جہاز گرنے اور کلپ کے آخری سیکنڈوں میں شعلے نمودار ہوتے بھی دکھائی دئیے۔دوسری طرف نیپال کی ہیٹی ایئرلائنز نے طیارے میں سوار تمام 72 افراد کی موت کی تصدیق کردی ۔ نیپال میں تین دہائیوں کے دوران پیش آنے والا یہ سب سے بدترین فضائی حادثہ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…