اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی صورتحال کی وجہ سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو انتخابات کی جانب جانے کا مشورہ دے دیا ہے، دونوں بڑی جماعتوں نے عام انتخابات کی طرف جانے کا مشورہ دیا ہے، دوسری جانب میاں نواز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور موجودہ صورتحال پر صلاح مشورہ کیاگیاہے۔