جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ملاقات میں تاخیرپر دفترکے باہراحتجاج، ڈپٹی کمشنر نے سیاسی رہنما کو تھپڑ ماردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)ملاقات میں تاخیرکرنے پر اپنے خلاف نعرے لگانے پر ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان نے مقامی سیاسی رہنما کو تھپڑ مار دیا جس کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے حب، اوتھل اور بیلہ روڈ بلاک کردیا جس سے کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر آفس سوک سینٹر حب میں جام گروپ سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے نومنتخب کونسلرز ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کے لیے گئے تھے، ملاقات میں تاخیر کرنے پر نومنتخب کونسلروں نے ڈپٹی کمشنر کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔اس دوران ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان اپنے کمرے سے باہر نکل آئے اور تلخ کلامی پر جام گروپ کے ایک رہنما کو تھپڑ مار دیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…