اسلام آباد(آئی این پی) سابق خاتون اول بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں ورلڈ بینک کے ڈیولپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم ریاض وٹو کو ماہانہ 8لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جا رہا تھا۔ مریم وٹو ایچ ای سی کے ساتھ یو اے ای کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھی ملازمت کر رہی ہیں، پاکستان میں آنے کی بجائے یو اے ای سے ہی ایچ ای سی میں ذمہ داریاں ادا کر رہی تھیں۔ چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن کو ماہانہ کتنی تنخواہ دی جارہی تھی؟حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































