بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت کو پنگا مہنگا پڑ گیا پڑوسی ملک نے گھر گھس کر حملہ کردیا ٗ بڑی تباہی

datetime 12  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگون(آئی این پی) بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے تنگ پڑوسی ملک میانمار نے گھس کر حملہ کر دیا جس سے ایک تربیتی کیمپ بھی تباہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سے باز نہیں آیا اور بھارت سے تنگ ایک اور پڑوسی ملک میانمار نے بدھ کو بھارتی فضائی حدود میں گھس کر بھرپور جواب دیا اور سرحدی علاقے کے قریب باغیوں کا ایک تربیتی کیمپ بھی تباہ کر دیا جس میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے بھارتی رویئے سے تنگ میانمار کی فضائیہ نے بھارت کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ کیا اور چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جو بھارت کی سرحدی حدود سے محض چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔مطابق عینی شاہد کا کہنا ہے کہ میانمار کے جیٹ طیاروں نے بھارت میں دو بم گرائے جس کی وجہ سے قریبی گاں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔واضح رہے کہ چن نیشنل فرنٹ نامی سیاسی تنظیم کا مسلح ونگ چن نیشنل آرمی کے نام سے میانمار میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ جس کو بھارت کی جانب سے مکمل تعاون حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…