جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وسیم جونیئر کی تھرو سے علیم ڈار بچ نہ سکے، ویڈیو وائرل

datetime 11  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم جونیئر نے باؤنڈری کے قریب سے وکٹ کی طرف تھرو کی جہاں موجود امپائر علیم ڈار گیند سے بچ نہ پائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیند سیدھی علیم ڈار کی ٹانگ پر لگی جس کے بعد انہوں نے ہاتھ میں موجود ٹی شرٹ نیچے پھینک دی اور اپنی ٹانگ کو سہلانے لگے۔اس کے بعد پاکستانی کھلاڑی بھی ان کے گرد جمع ہوئے، اس دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ کو علیم ڈار کی ٹانگ کو سہلاتے ہوئے دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…