کراچی (این این آئی)بلدیاتی انتخابات میں خواجہ سرا امیدوار شہزادی رائے نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کراچی کا کچرا ٹھکانے لگانے کا بھی پلان ہے۔خواجہ سرا شہزادی رائے سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار خواجہ سراوں کو بلدیاتی انتخابات میں نمائندگی کا موقع دئیے جانے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔انہوںنے کہاکہ سندھ حکومت نے پہلی بار خواجہ سراوں کو بلدیاتی انتخابات میں نمائندگی کا موقع دیا ہے۔خواجہ سرا شہزادی رائے نے کہا کہ میونسپل کارپوریشنز میں خصوصی نشست پر پہلی بار خواجہ سرا کونسل کا حصہ ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ کونسل جا کر شہر کا مقدمہ لڑیں گے، ہمارے پاس شہر کا کچرا ٹھکانے لگانے کا بھی پلان ہے۔
ہمارے پاس کراچی کا کچرا ٹھکانے لگانے کا پلان ہے، خواجہ سرا امیدوار شہزادی رائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع



















































