کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور انتظامیہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی نائب کپتان شان مسعود کو نہیں کھلایا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کو حتمی شکل کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دی یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ذرائع کے مطابق تیسرے ون ڈے میں شان مسعود کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے، تیسرے ون ڈے میں فاسٹ بولرز کو آرام دیکر محمد حسنین اور شاہ نواز دہانی کو بھی موقع دیا جا سکتا ہے۔
دوسرا ون ڈے میچ،نائب کپتان شان مسعود کو پھر نہ کھلانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































