میرپور ( این این آئی) معین خان کے بیٹے اعظم خان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ناقابل شکست سنچری جڑ دی۔ یہ ان کے ٹی ٹونٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔معین خان کے بیٹے اعظم خان بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگر کی نمائندگی کررہے ہیں۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں اعظم خان نے 58 گیندوں پر 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔معین خان کے بیٹے کی ٹی ٹونٹی کیریئر میں یہ پہلی سنچری ہے، پاکستان سپر لیگ میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اعظم خان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سنچری جڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































