لاہور (این این آئی) سیاسی منظر نامے پر جہانگیر ترین دوبارہ متحریک ہو گئے، وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عون چودھری کے ہمراہ سلیمان شہباز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی اور پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا، ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے بارے میں بھی مشاورت کی گئی۔
سیاسی منظر نامے پر جہانگیر ترین دوبارہ متحرک، سلیمان شہباز سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا خاص پیغام بھی پہنچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی



















































