جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

یورپی یونین کا پاکستان کو 8 کروڑ 70 لاکھ یورو دینے کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)یورپی یونین پاکستان کو 8 کروڑ 70 لاکھ یورو فراہم کرے گا۔وزارت اقتصادی امور اسلام آباد سے جاری شدہ جاری اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین یہ رقم پاکستان میں سبز اور جامع معاشی نمو کیلئے بطور تعاون فراہم کرے گی۔مالی اعانت کے اس معاہدے پر یورپین یونین کی جانب سے اس کی پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا اور پاکستان کی جانب سے سیکٹری اکنامک افیئرز ڈویژن کاظم نیاز نے دستخط کیے۔یورپین یونین کے مطابق وہ پاکستان میں سبز اور جامع اقتصادی ترقی کی بھر پور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔اعلامیہ کے مطابق یہ مالی اعانت پاکستان میں سیلاب کے بعد اقتصادی بحالی کے لیے نئے ترقیاتی پروگراموں پر خرچ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…