اسلام آباد(این این آئی)مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ کردیا ۔اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوگرا نے جنوری کیلئے قیمت 204روپے فی کلومقررکی ہے۔ایل پی جی کی قیمت اضافے کے بعد گھریلوسلنڈر3,000روپے، کمرشل سلنڈر 11,350تک پہنچ گیا۔چیئرمین ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن عرفان کھو کھر نے کہاکہ من مانی قیمت پرایل پی جی فروخت کیا جارہا ہے قیمت کنٹرول کی جائے۔چیئرمین عرفان کھو کھر نے کہا کہ مافیا کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2076ء
-
الزاری جوزف کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، سیمی کا اظہار برہمی
-
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
-
بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بچے بہت پسند ہیں ،ماں نہیں بن سکتی، انایا بنگر نے جنس کی تبدیلی کے بعد حقیقت بتا دی
-
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتیں برقرار، 50 کلو بوری کے تازہ ریٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی سائنسی کامیابی، زمینی شورِ آب میں پہلی بار لیتھیم کی موجودگی کی تصدیق
-
عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
-
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
تیسرے آپریشن کیلئے آنے والی خواتین کا مانع حمل کا آپریشن کیا جائےگا: وزیر صحت سندھ
-
بیوی کو طلاق دینے پر ندامت، 22 سالہ لڑکے نے تھوڑی دیر بعد خودکشی کرلی
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
جسٹس بابرستار کے اسلام آباد میں سرکاری گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی



















































