اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں ڈاکو راج، پولیس دلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی پولیس شہریوں کو سیکیورٹی دینے کے بجائے دلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے سرجانی ٹائون جانے والی بلڈر کی بارات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس دوران شادی ہال کے اندر اور باہر مسلح افراد نے

چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادنہ استعمال کیا گیا اور علاقہ گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سے گونجتا رہا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شہری قیمتی جان و مال سے محروم ہونے لگے لیکن پولیس شہریوں کو سیکیورٹی دینے کے بجائے شادی کی پروٹوکول میں مصروف ہے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے سرجانی ٹاون جانے والی بلڈر کی بارات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جہاں شایان شان انداز میں سادہ لباس اہلکار دلہے میاں کی گاڑی کو سیکیورٹی دیتے رہے۔بات یہاں پر تمام نہ ہوئی بلکہ سرجانی ٹاون میں ہونے والی بلڈر کی اس تقریب میں شادی ہال کے اندر اور باہر مسلح افراد نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادنہ استعمال کیا گیا۔دوسری جانب شادی کی تقریب میں شدید فائرنگ کا مقدمہ لیاقت آباد تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں دلہا اسکے دوستوں اور رشتے داروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ کراچی پولیس شہریوں کو سیکیورٹی دینے کے بجائے دلہے کو پروٹوکول دینے میں مصروف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…