ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)جھوک عمرے والی میں 17ہزار روپے کی رقم کے تنازعہ پر تعش میں آکر بھائی نے بھائی کو ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پہاڑ پور کے علاقہ جھوک عمرے والی میں رقم کے تنازعہ پر دو بھائیوں کے درمیان تنازعہ پر ایک بھائی نعمت اللہ ولد محمد عثمان نے دوسرے بھائی عصمت اللہ کو ڈنڈا مارا ‘جس سے دوسرا بھائی شدید زخمی ہوکر موقع پر جاں بحق ہوگیا ‘ پہاڑ پور پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
17ہزار روپے کی رقم کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو ڈنڈا مار کر قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































