ریاض(آئی این پی)مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا،مدینہ منورہ کی بلدیہ نے مسجد نبوی، مسجد قبا اور میدانِ سید الشہدا آمد و رفت کے لیے شٹل سروس کا تجرباتی آغاز کیا ہے، اس مقصد کے لیے 100گولف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں،سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کی بلدیہ کا کہنا تھا کہ مسجد نبوی آنے جانے والے راستوں پر چوبیس گھنٹے ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کی جائے گی،گولف گاڑیوں میں پانچ سے سات افراد کے سفر کی گنجائش ہوگی، آئندہ چھ ماہ میں اِن گولف گاڑیوں کی تعداد پانچ سو کر دی جائے گی۔
مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے زبردست سروس کا آغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































