کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نسیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا، وہ کیرئیر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باؤلر بن گے، یہ اعزاز انہوں نے کراچی میں پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے لیا۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لئے 256 رنز کا ٹارگٹدیا، مچل بریسویل اور ٹام لیتھم بالترتیب 43 اور 42 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 5، اسامہ میر نے 2 اور محمد وسیم اور محمد نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































