بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

جینیوا کانفرنس، پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

جینیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے شہر جینیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 8 ارب 57 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار ارب 20 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، ان کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیاگیا ہے، اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1.5 ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چین نے بھی دس کروڑ ڈالر، جاپان نے 7 کروڑ 70 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…