ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کی فلم ” پٹھان “نے ریلیز سے قبل ہی 270 کروڑ کی کمائی کرلی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان تمام تر تنازعات کے باوجود ریلیز سے پہلے ہی 270 کروڑ روپے کی کمائی کرچکی ہے۔شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ کنگ خان تقریبا 4 سال بعد پٹھان کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔ پٹھان کا بجٹ بھی تقریبا 250 کروڑ بھارتی روپے بتایا جاتا ہے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 680 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم پٹھان کے او ٹی ٹی رائٹس ریلیز سے قبل ہی تقریبا 100 کروڑ روپے میں فروخت ہو چکے ہیں اور یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 270 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔پٹھان کے او ٹی ٹی حقوق ایمیزون پرائم نے خریدے ہیں۔ فلم مارچ کے آخر یا اپریل کے اوائل میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی، اس حساب سے فلم پہلے ہی آدھا بجٹ نکال چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…