منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سہیل تنویر کی یونس کو بیٹے کی پیدائش کے 4 سال بعد مبارکباد

datetime 26  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹر سہیل تنویر نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو بیٹے کی پیدائش کے چار سال بعد مبارکباد پیش کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ٹرولنگ شروع کردی۔گزشتہ دنوں یونس خان کی 2018 میں کی گئی ٹوئٹس کچھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے شیئر کیں اور یہ دعویٰ کیا کہ کرکٹر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ، یہ تصاویر چار سال پرانی تھیں۔یونس خان نے بتایا تھا کہ ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے لیکن اب سہیل تنویر نے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی جو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا صارفین نے سہیل تنویر کی ٹوئٹ پر دلچسپ تبصرے کیے، کسی نے ان کے وائی فائی کو سلو کہا تو کوئی یہ کہتا رہا کہ انہوں نے سرکاری وائی فائی پی ٹی سی ایل لگوایا ہوگا تبھی مبارکباد کی ٹوئٹ اب پوسٹ ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…