جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے ساتھ مبینہ گندی آڈیو کال عائلہ ملک کی بہن سمیرا ملک بھی بول پڑیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور عائلہ ملک کی مبینہ آڈیو کال لیک ہونے کے معاملہ پر سابق رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک بھی اپنی بہن عائلہ ملک کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئیں۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق سمیرا ملک نے اپنے ٹویٹس میں کہا ہے کہ میری بہن عائلہ ملک کے متعلق

ریلیز کی گئی جعلی آڈیوز کی سختی سے مذمت کرتی ہوں اور سپریم کورٹ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ جعلی آڈیوز اور ویڈیوز کا یہ دھندہ اب بند ہو جانا چاہیے نہیں تو عزت کسی گھر کی نہیں بچے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے عوام اس حکومت سے تنگ آ چکے ہیں جسکی وجہ سے حکومت نے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے آڈیوز ویڈیوز کا مکروہ دھندہ شروع کر دیا ہے۔عائلہ ملک نے مبینہ آڈیو کال لیک ہونے پرکہا ہے کہ جس طرح میری جعلی آڈیوز ریلیز کی گئی ہیں اس طرح اگر مریم نواز کی اصل آ گئیں تو کیا ہو گا ؟انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پہ عمران خان کیساتھ لیک ہونے والی آڈیو کال کا ملبہ ن لیگ پہ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں مسلم لیگ ن کی طرف سے میری بہن سمیرا ملک پر بھی گھٹیا اور بھونڈے الزامات لگائے گئے۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…